artefact Meaning and Definition

Urdu Meanings

iJunoon official Urdu Dictionary

۱ انسانی ہنر اور صناعی کا نمونہ۔
۲ آثاریات: ماقبل تاریخ یا قبائلی صنعت کا نمونہ، ویسی ہی کسی قدرتی عمل سے پیدا شدہ شے سے امتیاز کرنے کے لیے۔
۳ حیاتیات وغیرہ: کوئی اضافہ جو دوران تحقیق یا تیاری کیا جائے اور قدرتی طور پر موجود نہ ہو (مثلاً سلائڈ کی تیاری کے عمل میں)۔

Definitions

English definition for artefact

1. n. a man-made object taken as a whole

Sponored Video