anga Meaning and Definition
anga
ہندی
female
انگہ
لباس - مغل شہنشاہ شاہجہاں كو دودھ پلانے والی دائی كا نام - اس كا اصلی نام زیب النساء تھا - یہ بڑی عبادت گزار دائی تھی - دائی انگہ كے نام سے ایك مسجد ریلوے اسٹیشن لاہور كے پلیٹ فارم نمبر 1 كے پاس موجود ہے جبكہ دائی انگہ كا مقبرہ جی ٹی روڈ لاہور پر گلابی باغ بیگم پورہ کے پاس ایک اونچے چبوترے پر واقع ہے-
Anga (अंग aṅga) was a kingdom that flourished on the eastern Indian subcontinent from c. 12th to 6th century BCE until it was annexed by the kingdom of Magadha in the same century.
Sponored Video