Welcome to iJunoon.com | Internet Junoon
News خبریں
Bookmark and Share
News Section
News Home
iJunoon.com Menu
: Urdu Dictionary / اردو لغت
: Punjabi Dictionary / پنجابی لغت
: Balochi Dictionary / بلوچی لغت
: Pashto Dictionary / پشتو لغت
: Sindhi Dictionary / سنڌي لغت
: Transliteration / نقل حرفی
: Names Dictionary / نام لغت
: Stories / کہانیاں اور ناول
: SMS Messages / ایس ایم ایس
: Poetry / شاعری
: Food Recipe / کھانے کی ترکیبیں
: Islam / اسلام
: News / خبریں
: Videos / ویڈیو
: Web Directory / ویب ڈائریکٹری
: Telephone Directory/ ٹیلیفون
: Urdu Search Engine / اردو سرچ
: Search | All in One / سرچ
: Wallpapers / والپیپرز
 
Latest / تازہ ترینFeaturedShowbizBusinessHealthSportsPoliticsTechnology  
طیارہ حادثہ: سانگھڑ کے رہائشی پریم چند کی آخری رسومات ادا کردی گئیں
خبریں / تازہ ترین خبریں / طیارہ حادثہ: سانگھڑ کے رہائشی پریم چند کی آخری رسومات ادا کردی گئیں
FONT SIZE+-D
جنگ نیوز - Updated at 0530 PST

اسلام آباد طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والے ضلع سانگھڑ کے رہائشی پریم چند کی آخری رسومات ادا کرکے تدفین کردی گئی ہے۔طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والے یوتھ پارلے منٹ کے وزیر کھیل و ثقافت اٹھائیس سالہ پریم چند کی میت رات گئے ان کے آبائی علاقے جھول لائی گئی تو کہرام مچ گیا۔ اکلوتے بھائی کی تینوں بہنیں، ماں اور اہلیہ پر غشی کے دورے پڑ رہے تھے۔ پریم چند کی آخری رسومات ادا کرکے تدفین جھول کے قریب اقلیتی برادری کے قدیم قبرستان ناگو شاہ میں کی گئی۔ اس موقع پر حلقے سے منتخب رکن صوبائی اسمبلی رانا عبدالستار ، وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی شاہد نظامانی سمیت شہریوں کی بھی بڑی تعداد موجود تھی۔

سعودی عرب اورشام فلسطین اسرائیل مذاکرات کی حوصلہ افزائی کریں،امریکا
Updated at 0700 PST
واشنگٹن.. . . . ... . امریکا نے سعودی عرب اورشام پر زوردیا ہے کہ فلسطین کواسرائیل کے ساتھ دوبارہ براہ راست مذاکرات شروع کرنے کی حوصلہ افزائی کری...   مزید
ٹھٹھہ :برساتی پانی کی نکاسی کا کام تاحال شروعنہہوسکا
Updated at 0630 PST
ٹھٹھہ . . . . .. .ٹھٹھہ میں بارشوں کو دوروز گزرنے کے بعد بھی نکاسی آب کا کام شروع نہیں ہوسکاجس کے باعث شہر میں وبائی امراض پھوٹنے کا خطرہ پیدا ہوگیاہے۔ٹھٹھہ میں دوروز قبل ہونے والی بارشوں کے بعد متعدد علاقوں میں دوسے چارفٹ پانی کھڑا ہے اور ظامی...   مزید
دریائے جہلم : مظفرآباد کے مقام پربڑا سیلابی ریلہ گزرہا ہے
Updated at 0330 PST
مظفرآباد. . . .. .. . دریائے جہلم میں مظفرآباد کے مقام پربڑا سیلابی ریلہ گزرہا ہے، منگلا ڈیم میں اونچے درجے کا سیلاب ہے جس کی بہاؤ میں رات گئے مزیداضافہ ہوگیا۔وادی نیلم سے آنے والا سیلابی ریلہ دریائے جہلم میں مظفرآباد کے مقام پر داخل ہوگیا ہے۔...   مزید
کراچی :ناظم آباد میں واقع پیٹرول پمپ میں آتشزدگی
Updated at 0730 PST
کراچی . . .. . . . . کراچی کے علاقے ناظم آباد میں واقع پیٹرول پمپ میں آگ بھڑک اٹھی فائربریگیڈ نے موقع پر پہنچ آگ پر قابو پایا ۔فائربریگیڈ حکام کے مطابق کراچی کے علاقے ناظم آباد میں واقع پیٹرول پمپ کے سروس اسٹیشن مین اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی اطل...   مزید
کراچی :کورنگی میں فائرنگ ، نوجوان ہلاک، ایک زخمی
Updated at 0500 PST
کراچی . . . . . .. . کراچی کے علاقے کورنگی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان ہلاک ایک زخمی ہو گیا ۔پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی چکرا گوٹھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہوٹل پر بیٹھے دو افراد زخمی ہو گئے جنھیں فوری طور پر جناح ا...   مزید
+پینٹا گان کا خفیہ دستاویزات جاری ہونے پراظہار برہمیUpdated at 0600 PST
+بھارت:ماؤ باغیوں کو ہتھیار ڈالنے کے عوض ایک لاکھ روپے کی پیشکشUpdated at 2050 PST
+بنگلہ دیش:مذہبی جماعتوں کے سیاست میں حصہ لینے پر پابندیUpdated at 1900 PST
+کراچی اسٹاک میں اتار چڑھاؤ،100 انڈیکس دس ہزار438 پر بندUpdated at 1750 PST
+ناٹنگھم ٹیسٹ:انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف پہلی اننگز میں چار وکٹ پر 331رنزUpdated at 2330 PST
+راولپنڈی :پیر ودھائی میں دو منزلہ عمارت گر گئی،ایک شخص جاں بحقUpdated at 2305 PST
+لاہور: خواتین کاسانحہ داتا دربار کے ملزمان کی عدم گرفتاری کیخلاف احتجاجUpdated at 2240 PST
+سیلاب سے متاثر ہ عوام کی امداد کیلئے فوری اقدامات جائیں، رابطہ کمیٹیUpdated at 2230 PST
+افغان ٹریڈ کی آڑ میں بھارت نواز معاہدہ منسوخ کیا جائے ،منور حسنUpdated at 2120 PST
+برطانوی وزیراعظم کے بیان پرسفارتی سطح پر بات کریں گے،وزیراعظمUpdated at 2030 PST
+پی اے سی کا اجلاس،ایچ بی ایف سی کے ڈائریکٹر کیخلاف کارروائی کا حکمUpdated at 2010 PST
+پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں اہم اقدامات اٹھائے،اوباماUpdated at 1940 PST
+کشمیر کے حل کیلئے پاک بھارت مذاکرات ہونے چاہئیں،برطانوی ہائی کمشنرUpdated at 1930 PST
+خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیلاب سے تباہی،230افراد جاں بحقUpdated at 1210 PST
+سردار عتیق احمد خان نے آزاد کشمیر کی وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھالیاUpdated at 1920 PST
+وزیراعظم گیلانی کی صدرآصف علی زرداری سے ملاقاتUpdated at 1850 PST
+میانوالی اور نواحی علاقوں میں بارش سے چار افراد جاں بحقUpdated at 1830 PST
+سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر کسٹم افسر کے قبضے سے گاڑی برآمدUpdated at 1820 PST
+سوات :چکدرہ کا ایک اور پل بہہ گیا،400افراد پھنس گئےUpdated at 1755 PST
+خیبرپختونخوا میں بارش اور سیلاب سے تباہی 106افراد جاں بحقUpdated at 2000 PST
+خیبرپختونخوا میں بارش اور سیلاب سے تباہی 106افراد جاں بحقUpdated at 2000 PST

Copyright iJunoon.com 2009