Search
Ijunoon
Kehkashan Mai So Arab Sayaron Ki Paish Goi
ہماری تیزی سے بدلتی اس دنیا میں شاید ہی کوئی ہفتہ ایسا جاتا ہو جب ہمارے نظام ِ شمسی میں کسی نئے سیارے کی دریافت نہ کی جاتی ہو۔ لیکن، ’کیلی فورنیا انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی‘ کی جانب سے ایک حالیہ جائزے کے...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Duniya Ki Sabse Mehngi Anghoothi Dubai Mein Numaish K Liye Paish
سعودی زیور سازوں کی تیار کردہ دنیا کی سب سے بڑ ی انگوٹھی دبئی میں نما ئش کے لیے پیش کر دی گئی ہے ۔ا کیس قیرا ط کے اٹھا ون کلو گر ام سونے سے تیار کر دہ اس انگوٹھی کی قیمت تیس لا کھ ڈالرہے جس میں پانچ س...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Mobile Phone Towers Tofan Ki Paish Goi Kar Sakte Hain
موبائل فون کے ٹاورز آئندہ آنے والے بڑے بڑے طوفانوں اورسیلابوں اور ان کی شدت کے بارے میں پیشگوئی کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں? ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تل ابیب یونیورسٹی کے تحقیقات کاروں کی طرف...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Yaadasht Ki Kharabi Aur Mirgi K Mutaliq Ehm Paish Raft
سائنس دانوں نے دماغ میں موجود ایک ایسے کیمیائی مادے کی دریافت کا دعوی? کیا ہے جوانسانی خیالات کی شدت ا ور رفتار کو کنٹرول کرتا ہے اور ان میں توازن قائم رکھنے میں مدد دیتا ہے?اس کیمیائی مادے کو والیم ک...
مزید پڑھیں
Muzammil Shahzad
Shamsi Toofan Ki Paish Goi Ka Nizaam Jald
برطانیہ کے محکمۂ موسمیات نے عنقریب خلا کے موسم کی پیشگوئی شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ چوبیس گھنٹوں کی اِس پیشگوئی کے ذریعے شمسی طوفانوں پر نظر رکھی جائے گی جو کرۂ ارض کےمواصلاتی نظام کے لیے خطرناک ثابت...
مزید پڑھیں
Muzammil Shahzad
Mashhoor Musawiron K Shahkar London Mai Numaish K Liye Paish
دنیا کے مشہور مصوروں کے شاہکار لندن کے نیلام گھر سودبیز میں نمائش کے لئے پیش کر دیئے گئے۔ نمائش میں امریکی مصور اینڈی وارہول کی پھول، مجسمہ آزادی، اداکارہ ایلزبتھ ٹیلر اور سلور کار کریش نامی پینٹنگز ش...
مزید پڑھیں
Muzammil Shahzad
Junoobi Africa K Khilaf Umda Khel Paish Karunga, Afridi
قومی کرکٹ ٹیم کے سٹار آل رائونڈر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ یو اے ای سیریز میں جنوبی افریقہ کو شکست دینے کی کوشش کریں گے، میری نظریں اپنی کارکردگی میں نکھار لانے پر مرکوز ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفت...
مزید پڑھیں
Muzammil Shahzad
Amazing Spider Man 2 Aglay Saal Paish Ki Jayegi
ہالی ووڈ فلم ''دی امیزنگ اسپائیڈر مین ٹو'' اگلے سال نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔ مارک ویب کی ہدایتکاری میں بننے والے اس سیکوئل میں اینڈریو گارفیلڈ بحیثیت پیٹر پارکر/ اسپائیڈر مین اور ایما اسٹون بحیثی...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Messi Ka Sonay Se Bana Paon Farokht K Liye Paish
سٹار فٹبالر لیونل میسی کا سونے سے بنا پائوں جاپان میں فروخت کیلئے پیش کر دیا گیا ہے۔ یہ پائوں ٹھوس سونے سے تیار کردہ ہے جس میں مسام اور خون کی شریانیں تک واضح ہیں۔ یہ پچیس کلو گرام وزنی ہے اور اس کی ...
مزید پڑھیں
Sponored Video