News / Sports

Ijunoon

564

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں عمدہ کارکردگی کا انحصار میدان میں بیٹسمینوں کی کارکردگی پر ہوگا? قومی تربیتی کیمپ کے اختتام پر کپتان یونس خان نے بی بی سی سے بات ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Sep 16, 2009 at 12:09
Category: sports
 
News / Sports

Ijunoon

555

آرجنٹینا کے بیس سالہ کھلاڑی خوان مارتین دیل پوترو نے راجر فیڈرر کو پانچ سیٹ کے فائنل میں ہرا کر یو ایس اوپن جیت لیا ہے? دیل پوترو نے سویٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر کو ہرایا کر جو کہ نہ صرف دفاعی چیمئن تھ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Sep 15, 2009 at 10:09
Category: sports
 
News / Sports

Ijunoon

548

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم چمپینز ٹرافی میں کسی بھی ٹیم کو ہرانے کی صلاحیت رکھتی ہے? نامہ نگاروں سے بات چیت میں اُنھوں نے مزید کہا کہ ریٹائرمنٹ سے قبل بھارت کو بھا...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Sep 14, 2009 at 11:09
Category: sports
 
News / Sports

Ijunoon

541

چیمپئنز ٹرافی کی تیاری کے لیے قومی کر کٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کا دوسرا مرحلہ کراچی میں شروع ہوگیا? کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ وہ چیمپیئنز ٹرافی جیت کر قوم کو تحفہ دینا چاہتے ہیں? نیشنل اسٹیڈیم کراچی ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Sep 13, 2009 at 11:09
Category: sports
 
News / Sports

Ijunoon

535

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان اور سٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ وہ آئی سی سی چمپینز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں اچھی کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں گےاور اگر اچھا نہ کھیل سکے تو وہ خود ہی کرکٹ چھ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Sep 12, 2009 at 11:09
Category: sports
 
News / Sports

Ijunoon

528

انگلینڈ نے کروشیا کو ایک کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے کر سنہ 2010 کے فٹبال ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے? انگلینڈ کو کوالیفائی کرنے کے لیے لندن کے ویمبلی سٹیڈیم میں بدھ کی شب کھیلے گئے اس...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Sep 10, 2009 at 11:09
Category: sports
 
News / Sports

Ijunoon

520

ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈنیکوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کرنے پرسینئرکھلاڑیوں کیخلاف ڈسپلنری ایکشن لینے کا فیصلہ کرلیا?کرس گیل، شیونارائن چندرپال اوررام نریش سراوان سمیت ٹیم کے ریگولر کھلاڑیوں کا بورڈ کیساتھ ک...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Sep 09, 2009 at 11:09
Category: sports
 
News / Sports

Ijunoon

514

سابق ٹیسٹ کرکٹر وسیم باری کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا نیا چیف آپریٹنگ آفیسر مقرر کردیا گیا ہے? ان کی تقرری سلیم الطاف کی جگہ عمل میں آئی ہے جنہیں ان کے عہدے سے برطرف کردیا گیا تھا? وسیم باری جو سلیم...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Sep 08, 2009 at 11:09
Category: sports
 
News / Sports

Ijunoon

507

تائیوان کے دارالحکومت تائی پے میں ڈیف اولمپکس کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب ہوئی ، جس میں تائیوان کی پاپ اسٹار کوئن اے می 30 میٹر اونچے ٹاور سے اڑتے ہوئے اسٹیج تک پہنچیں اور ڈیف اولمپکس کا تھیم سانگ Impos...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Sep 07, 2009 at 09:09
Category: sports
 
News / Sports

Ijunoon

501

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے لاہور کی عدالت میں عالمی تنظیم (آئی سی سی) کے خلاف دائر مقدمہ واپس لے لیا ہے? یاد رہے کہ 2011ء عالمی کپ کے میچوں کی پاکستان میں منتقلی کے بعد پی سی بی ن...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Sep 05, 2009 at 13:09
Category: sports
 
Happiness
Posted by maleeha bukhari
Posted on : Sep 19, 2016

Random Post

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS