Qasas ul Anbiya
Title: Hazrat Aadam (A.S)
Total Records: 36 - Total Pages: 36 - Current Page: 5
حضرت آدم عليہ السلام

تخليق آدم و حوا ءعليہماالسلام ور فرشتوں کا سجدہ
اللہ تعالي? عيسائيوں کے عقيدہ ابنيت کے رد کے ساتھ ساتھ آدم عليہ السلام کي تخليق کي وضاحت کرتے ہوئے ارشاد فرماتا ہے:
”عيسي? کا حالاللہ کے نزديک آدم کا سا ہے کہ اس نے (پہلے) مٹي سے ان کا قالب بنايا پھر فرمايا کہ (انسان) ہو جا تو وہ انسان ہوگئے?“ (آل عمران: 59/3)
اسي طرح اللہ تعالي? نے سورہ? حجر ميں آدم عليہ السلام اور جنوں کي تخليق کا تذکرہ فرمايا ہے? نيز ابليس کے سجدے سے انکار کے بعد اس پر لعنت کي ہے? ابليس نے لعنتي قرار پانے پر بني آدم کي دشمني کا اعلان کرديا اور اللہ تعالي? سے تا قيامت اس کي مہلت طلب کي? اس واقع کو بيان کرتے ہوئے اللہ تعالي? فرماتا ہے:
”اور ہم نے انسان کو کھنکھناتے سڑے ہوئے گارے سے پيدا کيا ہے? اور جنوں کو اس سے پہلے بے دھوئيں کي آگ سے پيدا کيا تھا اور جب تمہارے پروردگار نے فرشتوں سے فرمايا کہ ميں کھنکھناتے سڑے ہوگئے گارے سے ايک بشر بنانے والا ہوں? تو جب ميں اس کو (صورت انسانيت ميں) درست کرلوں اور اس ميں اپني (بے بہا چيز يعني) روح پھونک دوں تو اس کے آگے سجدے ميں گر پڑنا? تو فرشتے سب کے سب سجدے ميں گرپڑے? مگر ابليس! اس نے سجدہ کرنے والوں کے ساتھ ہونے سے انکار کرديا?(اللہ تعالي? نے) فرمايا کہ ابليس! تجھے کيا ہوا کہ تو سجدہ کرنے والوں ميں شامل نہ ہوا؟ (اس نے کہا:) ميں ايسا نہيں ہوں کہ انسان کو، جسے تونے کھنکھناتے سڑے ہوئے گارے سے بنايا ہے سجدہ کروں? (اللہ تعالي? نے) فرمايا: يہاں سے نکل جا! تو مردود ہے اور تجھ پر قيامت کے دن تک لعنت (بر سے گي?) (اس نے) کہا کہ پروردگار! مجھے اس دن تک مہلت دے جب لوگ (مرنے کے بعد) زندہ کيے جائيں گے? فرمايا کہ تجھے مہلت دي جاتي ہے وقت مقرر (قيامت) کے دن تک?اس نے کہا کہ پروردگار! جيسا تونے مجھے رستے سے الگ کيا ہے ميں بھي زمين ميں لوگوں کے ليے (گناہوں کو) آراستہ کردکھاؤں گا اور سب کو بہکاؤں گا?ہاں ان ميں سے جو تيرے مخلص بندے ہيں (ان پر قابو پانا مشکل ہے)? (اللہ تعالي? نے) فرمايا کہ مجھ تک (پہنچنے کا) يہي سيدھا راستہ ہے? جو ميرے مخلص بندے ہيں ان پر تجھے کچھ قدرت حاصل نہيں (کہ ان کو گناہوں ميں ڈال سکے) ہاں گمراہوں ميں سے جو تيرے پيچھے چل پڑے، اور ان سب کے وعدے کي جگہ جہنم ہے، اس کے سات دروازے ہيں? ہر ايک دروازے کے ليے ان ميں سے جماعتيں تقسيم کردي گئيں ہيں?“ (الحجر: 44-26/15)
مزيد ارشاد باري تعالي? ہے:
”جب تمہارے پروردگار نے فرشتوں سے کہا کہ ميں مٹي سے انسان بنانے والا ہوں? جب اس کو
PREVIOUS NEXT
Allah ki qudra ki koi hadd nahee
Posted by jiya daniyal
Posted on : Jan 01, 2017

Random Post

Sponored Video

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS