sayeda Urdu Meaning

Name Meanings

iJunoon Names Dictionary

sayeda

عربی

female

سیدہ

سردا - پیشوا - رہبر - سیدہ عورت - سلطان محمود غزنوی كے عہد میں رہی - ہمدان اور اصفہان كے دیلمی حكران فخرالدولہ ابوالحسن علی كی اہلیہ كا نام ملكہ سیدہ جو نہایت دانشمند اور مخّیر خاتون تھی - اپنے شوہر كے انتقال كے بعد حكومت كی باگ ڈور خود سنبھالی اور مملکت کا انتظام خوش اسلوبی سے چلاتی رہی -

Sponored Video