sawat Urdu Meaning

Sawat - Urdu Meaning and Translation of Sawat (سوات - swat), Total 10 meanings for Sawat , Roman Urdu Meaning for word Sawat and more.

Urdu Meanings

iJunoon official Urdu Dictionary

سوات

swat

منگورہ ریاست سوات کا تجارتی مرکز ہے

-

شہد اور غیر ملکی اشیاء کے لیے مشہور ہے

-

یہاں سے ایک سڑک سوات کے صدر مقام سیدو شریف کو جاتی ہے

-

جس کے دونوں طرف عالیشان عمارات اور کھیل کے میدان ہیں

-

یہاں سے ڈیڑھ میل لمبی سڑک مرغزار کو جاتی ہے

-

جہاں والئی سوات کا مرمرین محل پہاڑی کے دامن میں واقع ہے

-

جس کے باغ میں سنگ مرمر کی مسجد اور ایک جھرنا اترتا ہے

-

جو رنگ بھرنگے پھولوں کو زندگی بخشتا ہے

-

در حقیقت یہ جنت کا ایک خطہ ہے

-

Related Posts in iJunoon

2 related posts found for word sawat in iJunoon Website

Sponored Video