hard core Meaning and Definition
۱ ثابت مرکزہ۔
۲ بول چال:(الف) کسی تنظیم یا گروہ کے سب سے زیادہ پکے پاسدار۔
(ب) قدامت پسند، کٹّر۔
۳ برط: سخت، پھرتیلا مادّہ، خصوصاََ سڑک وغیرہ پر بچھانے روڑی۔
1. n. the most dedicated and intensely loyal nucleus of a group or movement