counterpoint Meaning and Definition
اسم:
۱ موسیقی:
(الف) مقررہ اصولوں کے مطابق کوئی دُھن یا دُھنیں دوسری دُھنوں کے ساتھ مل کر بجانے کے لیے لکھنے، مرتب کرنے یا ادا کرنے کا فن۔
(ب) دوسری دُھنوں کی سنگت میں گائی یا بجائی جانے والی۔
۲ متضاد یا جوابی بحث، کہانی، خیال یا ادبی موضوع جو اصل موضوع کو اُجاگر کرے۔
جوابی نکتہ۔
۱ ف م: (کسی دُھن میں) جوابی دُھن شامل کرنا۔
۲ (بحث، کہانی وغیرہ) کو اصل عنصر کے جواب کے طور پر گھڑنا، مرتب کرنا۔
1. n. a musical form involving the simultaneous sound of two or more melodies
2. v. write in counterpoint
3. v. to show differences when compared; be different
In music, counterpoint is the relationship between voices that are harmonically interdependent (polyphony) yet independent in rhythm and contour.
Sponored Video