Welcome to iJunoon.com | Internet Junoon
News خبریں
Bookmark and Share
News Section
News Home
 
iJunoon.com Menu
: Urdu Dictionary / اردو لغت
: Punjabi Dictionary / پنجابی لغت
: Balochi Dictionary / بلوچی لغت
: Pashto Dictionary / پشتو لغت
: Sindhi Dictionary / سنڌي لغت
: Transliteration / نقل حرفی
: Names Dictionary / نام لغت
: Stories / کہانیاں اور ناول
: SMS Messages / ایس ایم ایس
: Poetry / شاعری
: Food Recipe / کھانے کی ترکیبیں
: Islam / اسلام
: News / خبریں
: Videos / ویڈیو
: Web Directory / ویب ڈائریکٹری
: Telephone Directory/ ٹیلیفون
: Urdu Search Engine / اردو سرچ
: Search | All in One / سرچ
: Wallpapers / والپیپرز
 
 
NewsLatest / تازہ ترینFeaturedShowbizBusinessHealthSportsPoliticsTechnology  

یاسر حمید کی انکشافات سے بھر پور ویڈیو جاری کردی گئی

خبریں / صحت کی خبریں / یاسر حمید کی انکشافات سے بھر پور ویڈیو جاری کردی گئی
FONT SIZE+-D
اردو ٹائمز - 06/09/2010 10:22:45

برطانوی جریدے نیوز آف دی ورلڈ نے پاکستانی کرکٹریاسرحمید کی ویڈیو جاری کردی ہے۔ ویڈیو میں یاسر حمید نے پاکستانی کرکٹ میں کرپشن سے متعلق کئی انکشافات کئے ہیں۔خفیہ کیمرے سے ریکارڈ ویڈیو میں یاسرحمید نیوز آف دی ورلڈ کے رپورٹر مظہر محمود سے دوستانہ ماحول میں گفتگو کررہے ہیں۔جس میں کرکٹر نے کہاکہ کھلاڑیوں کے اکثر ایجنٹ بکی ہوتی ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ انہیں بھی کئی بار بھاری رقومکی آفرز کی گئیں بلکہ انہیں ڈیڑھ لاکھ پانڈز اور فراری گاڑی تک دینے کی آفرز کی مگر انہوں نے مسترد کر دیں۔یاسرحمید کا کہنا تھا کہ کئی کھلاڑی میچ فکسنگ میں ملوث ہیں ۔مگر چوروہی ہے جو پکڑا جائے اور اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ایک عرصے سے ان کھلاڑیوں پر نظر تھی۔جو کھلاڑی کرپشن میں ملوث تھے اللہ نے انہیں سز ادی۔ انہوں نے مزید کہا کہ کھلاڑیوں نے سڈنی ٹیسٹ کے اٹھا رہ لاکھ پاؤنڈ تک وصول کئے ان کے اثاثوں کی تحقیقات ہونی چاہئیے



گزشتہ خبریں
کاکروچ ۔۔۔انسان کا دوست؟
06/09/2010 09:53:49
کاکروچ کے اعصابی نظام میں پائے جانے والے ریشوں سے RSA اور ای کولی کے 90% بیکٹریا کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے   مزید
’سورج کے قریب جانے کا منصوبہ‘
06/09/2010 09:50:29
ناسا پہلی بار سورج کے قریبی مشاہدے کے لیے اس کی بیرونی فضا میں مشن بھیجنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔   مزید
ملک بھرمیں یوم دفاع انتہائی سادگی سے منایاجارہا ہے
06/09/2010 08:26:13
آج ملک بھر میں یوم دفاع انتہائی سادگی اور ملی جوش وجذبے سے منایا جارہا ہے   مزید
آئی ایم ایف پاکستان کے تمام قرضے معاف کرے
04/09/2010 09:49:24
بین الاقوامی امدادی ادارے آکسفیم نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کے تمام قرضے معاف کئے جائیں   مزید
عامر اور آصف کا نام آئی سی سی ایوارڈز لسٹ سے خارج
04/09/2010 09:47:00
آئی سی سی نے پاکستانی بالرز محمد عامر اور محمد آصف کے نام اپنی سالانہ ایوارڈز لسٹ سے خارج کرنے کی تصدیق کردی ہے۔   مزید
+برین ٹیور کا موثر علاج دریافت کرنے کا دعویٰ
+کافی دل کے لیے بہترین مشروب ہے،ماہرین
+ کھلاڑیوں کو پھنسایا گیاہے
+دو سالہ بچے کو مصنوعی پھیپھڑے لگا نے کا تجربہ
+کھلاڑیوں کو ٹیم سے باہر کرنے کیلئے پی سی بی پر دبا ؤ
+آفریدی نے کھلاڑیوں کومنع کیا تو وہ ان سے الجھ پڑے
+لیڈی ڈیاناکی تیر ہویں برسی
+طبی چیک اپ کی سہولیات سے مزین جاپانی ٹوائلٹس
+2012 میں شمسی طوفان زمین سے ٹکرائے گا
+لندن: کرکٹ فراڈ کا ملزم ضمانت پر رہا
+دار چینی کا محلول امراض قلب اور ذیابطیس میں مفید
+اب گوگل کے ذریعے 'نیٹ ٹو فون' کی سہولت بھی
+30سال میں زکام سے50ہزار افراد ہلاک ہوئے
+شاہدآفریدی ورلڈکپ تک کپتان برقرار
+نرما کی شادی کی خواہش
 

Copyright iJunoon.com 2009