Welcome to iJunoon.com | Internet Junoon
News خبریں
Bookmark and Share
News Section
News Home
iJunoon.com Menu
: Urdu Dictionary / اردو لغت
: Punjabi Dictionary / پنجابی لغت
: Balochi Dictionary / بلوچی لغت
: Pashto Dictionary / پشتو لغت
: Sindhi Dictionary / سنڌي لغت
: Transliteration / نقل حرفی
: Names Dictionary / نام لغت
: Stories / کہانیاں اور ناول
: SMS Messages / ایس ایم ایس
: Poetry / شاعری
: Food Recipe / کھانے کی ترکیبیں
: Islam / اسلام
: News / خبریں
: Videos / ویڈیو
: Web Directory / ویب ڈائریکٹری
: Telephone Directory/ ٹیلیفون
: Urdu Search Engine / اردو سرچ
: Search | All in One / سرچ
: Wallpapers / والپیپرز
 
Latest / تازہ ترینFeaturedShowbizBusinessHealthSportsPoliticsTechnology  
تازہ ترین خبریںLatest News
سردار عتیق احمد خان نے آزاد کشمیر کی وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھالیا
خبریں / تازہ ترین خبریں / سردار عتیق احمد خان نے آزاد کشمیر کی وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھالیا
FONT SIZE+-D
جنگ نیوز - Updated at 1920 PST

مظفر آباد… سردار عتیق احمد خان نے آزاد کشمیر کی وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھالیا ہے،آزاد کشمیر کے صدر راجہ ذوالقرنین نے نو منتخب وزیر اعظم سے حلف لیا۔27 جولائی کو نامزدوزیر اعظم سردار عتیق احمد کے مقابلے میں کسی بھی امیدوار کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے گئے تھے۔آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں49کے ایوان میں سردار عتیق احمد خان کو39 ووٹ ملے۔سردار عتیق احمد خان گذشتہ چار سال میں آزاد کشمیر کے چوتھے جبکہ مجموعی طورپر دسویں وزیر اعظم ہیں جس نے اس حیثیت میں حلف اٹھایا۔

سینیٹ اجلاس: وزراء و ارکان کی عدم حاضری پر شدید تنقید
Updated at 1600 PST
اسلام آباد…سینیٹ کے اجلاس میں آج ارکان کے ساتھ ساتھ وزرا کی حاضری سے عدم دلچسپی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔چیئرمین سینیٹ اس کیخلاف رولنگ دینے پر مجبور ہوگئے اور انہوں نے دو متعلقہ وزرا اور وفاقی سیکریٹری کو آج اپنے چیمبر میں طلب کرلیا ہے ...   مزید
پنجاب میں بارشیں سیلاب: چیف سیکرٹری کی سربراہی میں خصوصی سیل قائم
Updated at 1555 PST
لاہور…وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے سیلاب اور بارشوں کی صورتحال پر نظر رکھنے کیلئے چیف سیکریٹری کی سربراہی میں خصوصی سیل قائم کیا ہے اورسیلاب کے بارے میں لمحہ لمحہ رپورٹ دینے کی ہدایت کی ہے۔ایوان وزیر اعلیٰ میں اجلاس سے خطاب میں وزیر اعلیٰ نے ...   مزید
افغانستان،امریکی نیوی کے دوسرے سیلر کی بھی لاش برآمد
Updated at 1550 PST
کابل…فارن ڈیسک…افغانستان میں امریکی نیوی کے دوسرے سیلر کی لاش بھی مل گئی ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے’اے پی‘ کے مطابق گزشتہ ہفتے امریکی نیوی کے دو آفیسر اپنے بیس سے60میل دور طالبان کے اثرورسوخ کے حامل علاقے میں غائب ہو گئے تھے۔ابھی تحقیق جاری تھی ...   مزید
اوباما کے عراق،افغانستان جنگ کیلئے37ارب ڈالر کے بل پر دستخط
Updated at 1545 PST
واشنگٹں…فارن ڈیسک…امریکی صدر باراک اوباما نے عراق اور افغانستان کی جنگ کے لیے37ارب ڈالر کے بل پر دست خط کر دیے۔ایرانی نشریاتی ادارے’پریس ٹی وی‘ کی رپورٹ کے مطابق افغان جنگ کے بارے ڈیموکریٹک کی تقسیم کی بنا پر یہ بل کانگریس میں التوا کا شکار تھا...   مزید
خیبر پختونخوا: مختلف جامعات میں امتحانات ملتوی کردیے گئے
Updated at 1540 PST
پشاور…صوبہ خیبر پختونخوا میں سیلاب کی وجہ سے صوبے کی مختلف جامعات میں امتحانات ملتوی کردیے گئے ہیں ۔ کنٹرولر امتحانات پشاور یونیورسٹی کے مطابق 1، 2اور4 اگست کو ہونیوالے ایم اے ،ایم ایس سی، ایم بی اے ،بی اے اور بی ایڈ کے امتحانات صوبے میں سیلاب ...   مزید
+آئی سی سی نائب صدر کیلئے آسٹریلیا کا جان ہاورڈ کو نامزد نہ کرنے کا اعلانUpdated at 1540 PST
+ہاکی فیڈریشن نے کھلاڑیوں کی فٹنس جانچنے کیلئے پولر سسٹم خرید لیاUpdated at 1535 PST
+بھارت:ماؤ نواز باغیوں نے پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیاUpdated at 1530 PST
+امید ہے پاک بھارت مذاکرات کا سلسلہ بحال ہو جائے گا،من موہنUpdated at 1525 PST
+متنازع کشن گنگا بجلی گھر: مصالحتی عدالت کیلئے تین ججز پر اتفاق ہو گیاUpdated at 1525 PST
+ہفتے میں دو چھٹیوں صنعتوں کو نقصان ہورہا ہے، ذکریا عثمانUpdated at 1520 PST
+ق لیگ کے ایم این اے وقاص اکرم کی ڈگری لاہور ہائی کورٹ میں چیلنجUpdated at 1515 PST
+تھائی دارالحکومت بینکاک میں بم دھماکا، ایک شخص زخمیUpdated at 1510 PST
+ٹی بی کی سب سے خطرناک قسم آج بھی ناقابل علاج ہے،رپورٹUpdated at 1505 PST
+آغاز حقوق پیکیج :کوئٹہ ،محکمہ تعلیم میں ملازمتوں کے تقررنامے تقسیمUpdated at 1500 PST
+اپر دیر میں آسمانی بجلی گرنے سے17 افراد ہلاکUpdated at 1450 PST
+کراچی: ناردرن بائی پاس سے بوری بند لاش برآمدUpdated at 1455 PST
+سات عظیم الشان مساجد مسلم دنیا کے منفرد عجائبات میں شاملUpdated at 1445 PST
+یورین میں پروٹین کی مقدار سے گردوں کی بیماری کی تشخیص ممکنUpdated at 1445 PST
+حالیہ بارشوں کا زورٹوٹ گیا، 2اگست سے نیا سسٹم داخل ہوگاUpdated at 1440 PST
+پاک فضائیہ اور بحریہ نے ریسکیو ٹیمیں اور سامان روانہ کردیاUpdated at 1435 PST
+کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش جاریUpdated at 1430 PST
+خصوصی ٹرینیں چلانے کیلئے پیسے نہیں،پاکستان ریلوے کا عدالت کو جوابUpdated at 1425 PST
+شانگلہ : سیلابی ریلے میں پھنسے 20چینی باشندے بحفاظت نکال لیا گیاUpdated at 1420 PST
+صوبوں کو 56روپے فی کلو کے حساب سے چینی فراہم کرینگے، ٹی سی پیUpdated at 1415 PST
+سانحہ مارگلہ: لاشوں کی شناخت کیلئے بلڈ سیمپل لینے کا سلسلہ جاریUpdated at 1410 PST
+سانحہ مارگلہ: بلیک باکس نہیں ملا، 95لاشیں شناخت ہوگئیں، وزیرداخلہUpdated at 1405 PST
+بلوچستان کے رکن صوبائی اسمبلی ظہور کھوسہ جعلی ڈگری کیس میں نااہلUpdated at 1400 PST
+پاکستان،بھارت میں برطانوی بچوں کے اغوا میں39فی صد اضافہ،رپورٹUpdated at 1355 PST
+منگلا ڈیم میں پانی کے اضافے سے قریبی دیہات کو خطراتUpdated at 1350 PST
+طوفانی بارشیں وسیلاب:گلگت بلتستان کا ملک بھر سے زمینی رابطہ منقطعUpdated at 1340 PST
+پاپ ا سٹار ریحانہ گلوکاری کے بعد اب اداکاری کیجوہر دکھائیں گیUpdated at 1330 PST
+دہی،مچھلی،چاکلیٹ اور بادام ڈپریشن میں بہت مفید ہیںUpdated at 1310 PST
+سر ی نگر میں احتجاج مظا ہرے روکنے کیلئے کر فیو نافذUpdated at 1300 PST
+راجن پور : مزید 30بستیاں زیر آب، بلوچستان میں پانی ربیع کینال میں داخلUpdated at 1250 PST
+سوات : سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی کارروائیاںUpdated at 1240 PST
+’بریسٹ فیڈنگ ‘بیماریوں کے خلاف بہترین قدرتی مدافعت ہے،ماہرینUpdated at 1235 PST
+ملیکا شراوت کو ’دھمال‘ کے سیکوئیل میں کاسٹ کر لیا گیاUpdated at 1230 PST
+میکسیکو،ڈرگ مافیا کے اہم ترین ڈان کو ہلاک کر دیا گیاUpdated at 1225 PST
+رواں مالی سال کی پہلی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جارہا ہےUpdated at 1220 PST
+مارگلہ طیارہ حادثہ: تحقیقاتی کمیٹی نے کام شروع کردیا، سرچ آپریشن جاریUpdated at 1210 PST
+خیبر پختونخواہ:1929کے بعد بدترین سیلاب،چارسدہ میں ڈیم بہہ گیاUpdated at 1200 PST
+صومالی بحری قذاقوں نے ترکی کا جہاز چھوڑ دیاUpdated at 1150 PST
+خیبر پختونخوا : سیلاب اور طوفانی بارشیں،150 افراد جاں بحق ،90 لاپتہUpdated at 1145 PST
+بارشوں ، سیلاب سے تباہی، پل رابطہ سڑکیں بہہ گئیںUpdated at 1135 PST
+فربہی سے نجات کے لیے جرمنی میں ’موٹاپا ٹیکس‘ لگانے پر غورUpdated at 1130 PST
+اسپین کے بُل فائٹر بھی کترینہ کیف کے حسن کے اسیر ہوگئےUpdated at 1125 PST
+فلوجہ:بیماریو ں کی شرح ہیروشیما میں پیدا ہونے والی بیما ریوں سے زیادہUpdated at 1120 PST
+اب صوفے پر بیٹھ کے دنیا کی سیر کریںUpdated at 1110 PST
+منگلا ڈیم کے اسپل وے کھول دیئے گئے، فوج کی مدد سے آباد ی کا انخلاUpdated at 1100 PST
+امیتابھ بچن اب دادا بننے لیے بے تاب ہیںUpdated at 1050 PST
+ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کے سودوں میں کمیUpdated at 1040 PST
+پودوں میں پانی کی کمی کی رنگ بدل کر آگاہی دینے والا گملاUpdated at 1030 PST
+فرانس،صدر زرداری کے شان دار استقبال کی تیاریاں زور شور سے جاریUpdated at 1020 PST
+مادھوری ’ٹیوٹر‘ پر اپنے جعلی اکاونٹس کی وجہ سے پریشانی کا شکارUpdated at 1010 PST
+کراچی:پی آئی اے کے طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی،مسافر محفوظUpdated at 1005 PST
+امریکی سائنس دانوں نے رعشے کو جنم دینے والا جین دریافت کرلیاUpdated at 0950 PST
+یورپی ممالک میں پیپلز پارٹی کے کارکنوں کو کوائف جمع کرانے کی ہدایتUpdated at 0935 PST
+جاپانی موبائل کمپنی کا پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کا ارادہUpdated at 0920 PST
+طیارہ حادثہ،جاپان میں مقیم پاکستانی کمیونٹی شدید صدمے سے دوچارUpdated at 0910 PST
+کراچی سے لاہور جانے والی قومی فلائٹ کے انجن میں دھماکاUpdated at 0855 PST
+خیبرپختونخوا،پنجاب،آزاد کشمیر میں تباہی،ہزاروں لوگ امداد کے منتظرUpdated at 0820 PST
+طیارہ حادثہ: سانگھڑ کے رہائشی پریم چند کی آخری رسومات ادا کردی گئیںUpdated at 0530 PST
+سعودی عرب اورشام فلسطین اسرائیل مذاکرات کی حوصلہ افزائی کریں،امریکاUpdated at 0700 PST
+ٹھٹھہ :برساتی پانی کی نکاسی کا کام تاحال شروعنہہوسکاUpdated at 0630 PST
+دریائے جہلم : مظفرآباد کے مقام پربڑا سیلابی ریلہ گزرہا ہےUpdated at 0330 PST
+کراچی :ناظم آباد میں واقع پیٹرول پمپ میں آتشزدگیUpdated at 0730 PST
+کراچی :کورنگی میں فائرنگ ، نوجوان ہلاک، ایک زخمیUpdated at 0500 PST
+پینٹا گان کا خفیہ دستاویزات جاری ہونے پراظہار برہمیUpdated at 0600 PST
+بھارت:ماؤ باغیوں کو ہتھیار ڈالنے کے عوض ایک لاکھ روپے کی پیشکشUpdated at 2050 PST
+بنگلہ دیش:مذہبی جماعتوں کے سیاست میں حصہ لینے پر پابندیUpdated at 1900 PST
+کراچی اسٹاک میں اتار چڑھاؤ،100 انڈیکس دس ہزار438 پر بندUpdated at 1750 PST
+ناٹنگھم ٹیسٹ:انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف پہلی اننگز میں چار وکٹ پر 331رنزUpdated at 2330 PST
+راولپنڈی :پیر ودھائی میں دو منزلہ عمارت گر گئی،ایک شخص جاں بحقUpdated at 2305 PST
+لاہور: خواتین کاسانحہ داتا دربار کے ملزمان کی عدم گرفتاری کیخلاف احتجاجUpdated at 2240 PST
+سیلاب سے متاثر ہ عوام کی امداد کیلئے فوری اقدامات جائیں، رابطہ کمیٹیUpdated at 2230 PST
+افغان ٹریڈ کی آڑ میں بھارت نواز معاہدہ منسوخ کیا جائے ،منور حسنUpdated at 2120 PST
+برطانوی وزیراعظم کے بیان پرسفارتی سطح پر بات کریں گے،وزیراعظمUpdated at 2030 PST
+پی اے سی کا اجلاس،ایچ بی ایف سی کے ڈائریکٹر کیخلاف کارروائی کا حکمUpdated at 2010 PST
+پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں اہم اقدامات اٹھائے،اوباماUpdated at 1940 PST
+کشمیر کے حل کیلئے پاک بھارت مذاکرات ہونے چاہئیں،برطانوی ہائی کمشنرUpdated at 1930 PST
+خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیلاب سے تباہی،230افراد جاں بحقUpdated at 1210 PST
+وزیراعظم گیلانی کی صدرآصف علی زرداری سے ملاقاتUpdated at 1850 PST
+میانوالی اور نواحی علاقوں میں بارش سے چار افراد جاں بحقUpdated at 1830 PST
+سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر کسٹم افسر کے قبضے سے گاڑی برآمدUpdated at 1820 PST
+سوات :چکدرہ کا ایک اور پل بہہ گیا،400افراد پھنس گئےUpdated at 1755 PST
+خیبرپختونخوا میں بارش اور سیلاب سے تباہی 106افراد جاں بحقUpdated at 2000 PST

Copyright iJunoon.com 2009