Qasas ul Anbiya
Title: Hazrat Ishaq or Hazrat Yaqoob (A.S)
Total Records: 7 - Total Pages: 7 - Current Page: 6
کرليے? تب عيسو واپس ہوا اور آگے آگے چلا? حضرت يعقوب عليہ السلام اپنے بيوي بچوں، جانوروں اور غلاموں کے ساتھ ان کے پيچھے پيچھے ساعير کي طرف روانہ ہوگئے?
جب آپ ساحور اردو بائبل ميں سکات ہے عربي نسخے ميں اسے سکوت کہا گيا ہے? (پيدائش: 16/33) کے مقام سے گزرے تو اپنے ليے ايک گھر بنايا اور جانوروں کے ليے جھونپڑے بنائے? پھر شخيم اردو بائبل ميں سکم اور عربي بائبل ميں شکيم ہے? (پيدائش: 18/33) آج کل اسے نابلس کہا جاتا ہے? کے شہر اُورشليم (يروشلم) کے پاس سے گزرے? وہاں آپ نے شہر کے قريب ڈيرے لگائے? آپ نے شخيم بن جمور سے سو بھيڑوں کے عوض زمين کا ٹکڑا خريد ليا? بائبل ميں ہے: اور زمين کے جس قطعہ پر اس نے اپنا خيمہ کھڑا کيا تھا اسے اس نے سکم کے باپ حمور کے لڑکوں سے چاندي کے سو سکے دے کر خريد ليا? (پيدائش:19/33) وہاں آپ نے اپنا خيمہ لگايا اور ايک مذبح بنايا اور اس کا نام ”ايل“ اِلہ? اسرائيل رکھا? آپ کو اللہ نے اس کي تعمير کا حکم ديا تھا تاکہ اس ميں اللہ کا ذکر کيا جائے? يہي آج کل بيت المقدس کے نام سے معروف ہے? اسي کو بعد ميں حضرت سليمان عليہ السلام نے نئے سرے سے تعمير فرمايا تھا? يہ اسي چٹان (صخرہ) کي جگہ تعمير کيا گيا، جس پر حضرت يعقوب عليہ السلام نے تيل ڈال کر نشان لگايا تھا جيسے کہ پہلے بيان ہوا?
اس کے بعد راحيل کے ہاں ايک بيٹا ”بنيامين“ پيدا ہوا? انہيں ولادت کے موقع پر دردزہ کي سخت تکليف ہوئي اور وہ بنيامين کي ولادت کے بعد فوت ہوگئيں? حضرت يعقوب عليہ السلام نے ان کو ”اِفراث“ يعني بيت لحم کے مقام پر دفن کيا اور يعقوب نے ان کي قبر پر ايک پتھر نصب کرديا? وہ آج تک ”راحيل کي قبر“ کے طور پر مشہور ہے? حضرت يعقوب عليہ السلام کے بارہ بيٹے تھے: ليَّا سے روبيل، شمعون، لاوي، يہودا،ايساخر، اور زابلون? ”راحيل“ سے يوسف اور بنيامين? راحيل کي لونڈي [بلھہ] سے دان اور نيفتالي? ليَّا کي لونڈي زُل±ف?ي سے حاد اور ا?شير? ليَّا کے بطن سے ايک بيٹي [دينا] بھي تولّد ہوئي?
حضرت يعقوب عليہ السلام کے بيٹوں کے نام

قصص الانبيائ
عربي بائبل
اردو بائبل
انگريزي تلفظ
روبيل
راوبين
روبن
Reuben
شمعون
شمعون
شمعون
Simeon
لاوي
لاوي
لاوي
Levi
يھودا
يھودا
يہوداہ
Judah
دان
دان
دان
Dan
نيفتالي
نفتالي
نفتالي
Naphtali
جاد
جاد
جد
Gad
اشير
اَشَي±ر
آشر
Asher
ايساخر
يَسَّاخر
اشکار
Issachar
PREVIOUS NEXT
Hebra - The Zebra Horse
Posted by Interesting Videos
Posted on : Feb 09, 2018

Random Post

Sponored Video

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS