Welcome to iJunoon.com | Internet Junoon
Islam اسلام
Bookmark and Share
Islamic Articles
You Are Here > iJunoon.com / Islamic Section
Title: Islamic Articles
Total Articles: 150 - Total Pages: 15 - Current Page: 15

مذمت دنيا

ذوالقرنين ايک قوم کے پاس سے گزرے تو ان کے پاس کچھ بھي نہ ديکھا، جس سے انسان دنيا ميں فائدہ حاصل کرتا ہے? ان کي حالت کچھ يوں تھي کہ قبريں کھود رکھي تھيں، صبح ہوتي تو قبروں پر جاتے، ان کي ديکھ بھال کرتے اور صفائي مزید

سُورہ فاتحہ

اس سورہ کا نام ”الفاتحہ“ اِس کے مضمون کي مناسبت سے ہے? ”فاتحہ“ اس چيز کو کہتے ہيں جس سے کسي مضمو ن، کتاب کسي شے کا افتتاح ہو? دوسرے الفاظ ميں يوں سمجھئے کہ يہ نام ”ديباچہ“ اور آغازِ کلام کا ہم معني ہے? مزید

گدھے کا سر

ايک ديہاتي کا گدھا مرگيا? اس نے اس کا سرکاٹ کر اپنے انگوروں کے باغ ميں لٹکا ديا? ايک روشن خيال شخص اس طرف سے گزرا تو گدھے کا سر ديکھ کر کہا بھائي! کيا تونے گدھے کا سر يہاں اس خيال سے لٹکايا ہے مزید

مولانا جلال الدين رومي رحمتہ اللہ عليہ کي عظمت

ايک بار مولانا جلال الدين رومي رحمتہ اللہ عليہ مريدوں کے ہمراہ ايک تنگ گلي سے گزر رہےتھے? اتفاق سے ايک کتا اس طرح سو رہا تھا کہ راستہ بند ہو گيا تھا? مولانا چلتے چلتے رک گئے اچانک ايک شخص جو مولانا روم کو جانتا تھا? مزید

فخر جہاں کا وصال

شجرہ الانوار ميں لکھا ہے کہ لوگوں کو بکثرت انعام واکرام دينے اور لنگر کے گراں بہااخراجات کي وجہ سے حضرت فخر الديں فخر جہاں کي آخري ميں آپ پر قرضہ ہوگيا مزید

سوتے وقت آيتہ الکرسي اور چار قل پڑھنا نہايت افضل کيوں ہيں؟

کيا سوتے وقت ميں ديکھے جانے والے تمام خواب سچے ہوتے ہيں؟ کون سے خواب اچھے اور کون سے برے ہيں؟ مکروہ خواب سے نجات حاصل کرنے کے کون سے طريقہ کار ہيں مزید

عاجزي وانکساري

حضرت عبقرہ عابد رحمتہ اللہ عليہ کے مرتبہ سلوک ومعرفت کا کيا پوچھنا، ايک بار بڑے بڑے عارف باللہ و اہل اللہ آپ کي خدمت ميں حاضر ہوئے کہ آپ سے دعا کي درخواست کريں? مزید

يہ عبرت کي جا ہے!

عمر بن دينار فرماتے ہيں: بني اسرائيل ميں ايک آدمي تھا? اس نے سمندر کے ساحل پر ايک آدمي کو ديکھاخ، جو زور زور سے آواز لگا رہا تھا: خبردار! جو مجھے ديکھے وہ کبھي کسي پر ظلم نہ کرے? مزید

ميں کامياب ہوگيا

نجک کا رہنے والا ايک شخص عامر بن مالک حضورصلي اللہ عليہ وسلم کي خدمت ميں حاضر ہوا اور گزارش کي کہ تبليغ اسلام کےليے ايک جماعت اس کے ساتھ بھيجي جائے - يہ سن کر حضور صلي اللہ عليہ وسلم نے فرمايا "مجھے ڈر ہے کي کہيں ميرے ساتھيوں کو کوئي نقصان نہ پہنچے"? مزید

غيبي مدد

اللہ کے نيک بندوں سے دنيا بھري پڑي ہے جن کي وجہ سے دنيا قائم ہے يہ واقعہ بھي ہر صاحب ايمان کيلئے باعث فکر ونظر ہے اور دعوت عام ديتا ہوا نظر آتا ہے کہ اللہ اپنے نيک بندوں کي مدد کس خوبي سے کرواتا ہے? مزید

PREVIOUS
 
 
اسلام
اسلامی مرکزی صفحہ
قرآن مجید پڑھیے اور سنیے
اسلامی مضامین
اسلامی وال پیپرز
قصص الانبياء
دعائیں
 
آئی جنوں
مرکزی صفحہ
اردو لغت
پنجابی لغت
پشتو لغت
سندھی لغت
بلوچی لغت
نام لغت
نقل حرفی
شاعری
ایس ایم ایس پیغامات
تازہ ترین خبریں
کہانیاں اور ناول
ویڈیو
وال پیپرز
ویب تلاش
اردو ویب تلاش
ویب ڈائریکٹری
ٹیلیفون ڈائریکٹری
آن لائن سنگلز
 
 

Copyright iJunoon.com 2009