fill in Meaning and Definition
۱ پُر کرنا، بھرنا، ضروری معلومات درج کرنا، فارم دستاویز یا سادہ چیک وغیرہ میں۔
۲(خاکے وغیرہ کو) مکمل کرنا۔
۳ (کسی سوراخ کو) پورا بند کرنا۔
۴ (اکثر قبلfor) کسی کا بدل یا عوضی ہونا۔
۵ (بیچ کے خالی وقت میں) کوئی مشغلہ اختیار کرنا۔
۶ بول چال: (کسی کو) پوری معلومات مہیا کرنا، پوری طرح آگاہ کرنا۔
۷ عوام: مارنا، پیٹنا۔
1. v. supply with information on a specific topic
2. v. write all the required information onto a form
3. v. represent the effect of shade or shadow on
4. v. be a substitute
Sponored Video