rabia Urdu Meaning
Rabia - Urdu Meaning and Translation of Rabia (رابعہ - ), Total 1 meaning for Rabia , Roman Urdu Meaning for word Rabia and more.
rabia
عربی
female
ربیعہ
موسم بہار كی چیز - مشہور فاتح سلطان صلاح الدین ایوبی كی ہمشیرہ كا نام ربیعہ خاتون جو بڑی علم و فاضل والی خاتون تھیں - آپ نے دمشق میں جبل قاسیون میں ایك عظیم الشان مدرسہ تعمیر كروایا جو مدرسہ خاتونیہ كے نام سے مشہور ہے اور آج تك موجود ہے - آپ کا مزار مبارک اسی مدرسہ کے اندر واقع ہے -
rabia
عربی
female
رابعہ
چوتھی - چہارم - مشہور عارفہ زاہدہ حضرت رابعہ بصری رحمتہ اللہ علیہ - آپ كے والد كا نام اسماعیل تھا - كہا جاتا ہے كہ آپ اپنے والدین كی چوتھی بیٹی تھیں - اس لئے آپ کا نام رابعہ مشہور ہوگیا - عراق كے شہر بصرہ میں پیدا ہوئیں - بصرہ میں ہی وفات پائی اور بصرہ میں ہی مدفون ہوئیں -
rabia
عربی
female
رابیہ
اونچی زمین - بلند زمین
Rabia is the transliteration to mainly two different Arabic words written differently in Arabic text and properly transliterated differently:
Sponored Video